31.
The red sea is connected to which Gulf or sea through Bab al-Mandeb Strait?
بی ببحیرہ احمر آبنائے باب المندب کے ذریعے کس خلیج یا سمندر سے منسلک ہے
- Arbian Sea
- Gulf of Aden
- Indian Ocean
- None of these
32. Which Servent of Hazrat Khadija was alongside Hazrat Muhammad SAW during a business trip?
تجارتی سفر میں حضرت خدیجہ کا کون سا خادم حضرت محمد ﷺ کے ساتھ تھا؟
- Zonair
- Maisra
- Kameera
- Sebalitah
33. اب انہیں ڈھوھنڈ” اور “چراج رخ زیبا” کس طرزکی کتابیں ہیں”
- خاکے
- میگزین
- ناول
- ان میں سے کوئی نہیں
34. تہزیب الاخلاق کس نے جاری کیا تھا؟
- انجمن حمایت اسلام.
- انجمن حمایت امرتسر
- مولانا مودودی
- سرسید احمد خان
35. گریز کس شعری صنف کا حصہ ہے
- قصیدہ
- مرثیہ
- مثنوی
- نظم
36. زنداں نامہ کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے
- فیض احمد فیض
- علامہ اقبال
- مرزاعالب
- ان میں سے کوئی نہیں
37. سیرت نبوی کس نے مکمل کی تھی؟
- سید سلیمان ندوی
- علامہ شبلی
- مرزاعالب
- ان میں سے کوئی نہیں
38. یادوں کی بارات کس نے یکھی ہے
- جوش ملیح آبادی
- علامہ اقبال
- مرزاعالب
- ان میں سے کوئی نہیں
39. When was Anjuman e Himayat e Islam founded?
انجمن حمایت اسلام کب قائم ہوئی؟
- September 1884
- October 1884
- September 1885
- November 1885
40. Which of the following cannot change fonts?مندرجہ ذیل میں سے کون فونٹ تبدیل نہیں کر سکتا؟
- toggle case
- upper case
- lower case
- indent case